roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب شہاب صاحب / لکھنؤ
سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
- ہندو آدمی سے روزہ افطار کے لئے پیسے لیئے جاسکتے ہیں ؟
- اگر لے سکتے ہیں تو کیا یہ جاننا ضروری ہے یا نہیں کہ اس کا پیسہ جائز طریقے سے کمایا گیا ہے یا نہیں ؟
تقلید : آیت اللہ سیستانی صاحب
جواب :
باسمہ تعالی
علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
یاصاحب الزمان ادرکنا
- جی ہاں ! لیئے جاسکتے ہیں، جائز ہے
- جاننا ضروری نہیں ہے
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " شعبئہ سوالات قم / ایران
17 / جمادی الثانی / 1447 ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل



No comments:
Comment