roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +9194153...
سلام علیکم سرکار
بارہ ربیع الاول سے سولہ ربیع الاول کے دنوں مرحوموں کے ایصال ثواب کی مجلس ہو سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
کوئی حرج نہیں ہے
البتہ شب سترہ اور سترہ ربیع الاول کے روز مجلس کرنے سے گریز کیا جائے اور دو معصومین یعنی رسول خدا اور آپ کے فرزند امام صادق (عليهم السلام) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے جشن منایا جائے اور محافل کا انعقاد کیا جائے کیونکہ معصومین (صلوات الله و سلامه عليهم) کی شب ولادت اور ولادت کے دن اور جشن کی محفلوں میں خوشی و سرور کا اظہار کرنا اور غم کے اجتماعات میں غم کا اظہار کرنا بہتر و مناسب ہے۔
نیچے دی گئی سرخی دبا کر جواب کا پڑھنا مفید ہے انشاءالله
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ "دار العترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
13 / ربیع الاول / 1445ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment