roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از: محترم جناب ارسلان عسکری صاحب۔ (گجرات)
السلام علیکم
کیا آستین (sleeves) فولڈ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت شیعہ کتب احادیث میں آئی ہے...؟ جیسے کے اہلسنت کتب میں ایسے نماز پڑھنے کی کراہیت آئی ہے
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
اوپر چڑھی ہوئی آستین میں نماز پڑھنا مکروہ نہیں ہے
تبصرہ :
- نماز اور بندگی کے آداب میں سے ایک ادب یہ ہے کہ مکمل اور مناسب کپڑے پہن کر نماز پڑھیں
- خواتین کے لیئے الگ حکم ہے نیچے دی گئی سرخی پر دبا کر جواب ملاحظہ فرما لیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت " عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
27 / صفر / 1445ھ.ق
شب شہادت رسول اکرم اور امام حسن (علیهم السلام)
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment