roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب صادق روشن علی صاحب، (وسطی افریقہ)
سلام.
گٹھنوں کے درد کے لیے کیا کوئی حرام جانور (سانپ) کا تیل جو فارمیسی میں ملتا ہے کیا وہ لگا کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
تقلید : آیت اللہ سیستانی صاحب
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
اگر جسم پر سانپ کا تیل لگا ہو تو اس کے ساتھ نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم "ادارئہ" دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبۂ سوالات قم / ایران
٢٢ / ربیع الثانی / ۱۴۴۵ ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment