بتائے بغیر صدقہ یا فطرہ یا سہم سادات کسی کو دینے کا حکم - Edaara-e-darul itrat
Roze eide ghadir aqde mowaakhaat padhne ke mota'alliq zaruri jaankaari sunniyon ki mokhtalif ketaabon me waaqea'ae ghadeer | hadis-e-ghadeer ka tazkerah

Saturday, April 5, 2025

بتائے بغیر صدقہ یا فطرہ یا سہم سادات کسی کو دینے کا حکم

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : محترم جناب سید فراز عباس صاحب (رانچی)


سلام علیکم


سوال :-

صدقہ (صدقہ امام) کسی کو دینا ہے تو کیا جس کو دیا جا رہا ہے اسکو بتا دینا چاہیئے؟ کیونکہ بہت سے لوگ صدقہ نہیں لیتے....


فطرہ میں بھی سیم سوال ہے۔


خمس (حق سادات) کے لیے بھی سیم سوال جسے دیا جا رہا ہے اس کو بتا دیا جائے یا نہیں؟


جواب :


باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته


اس کو یہ بتانا ضروری نہیں ہے کہ یہ صدقہ یا فطرہ یا سہم سادات ہے، اسے بغیر بتائے دے سکتے ہیں


واضح رہے کہ آپ بطور ہدیہ بھی دے سکتے ہیں بشرطیکہ دونوں صورتوں (بتائے بغیر دینے یا بطور ہدیہ دینے) میں دینے والے کی نیت صدقہ یا فطرہ یا سہم سادات ہو۔


مزید معلومات کے لیئے نیچے دی گئی سرخی دبائیں



والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران


6 / شوال / 1446ھ.ق

رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen