سفر سے وطن واپسی کے بعد پوری نماز پڑھیں یا قصر ؟ - Edaara-e-darul itrat
Bani Haashim Ki Auraton Ki Azaadaari | Imaam Sajjaad Ka Oun Ke Liae Khaane Ka Bandobast Karna

Wednesday, July 23, 2025

سفر سے وطن واپسی کے بعد پوری نماز پڑھیں یا قصر ؟

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : محترم جناب شاداب صاحب / لکھنؤ


سلام عليكم


اللہ آپ کو اچھی صحت دے


ہم کچھ بزنس کر رہے ہیں جس میں ہفتے میں ایک یا دو دن بارہ بنکی آنا جانا ملاکر 60 کلومیٹر ہوتا ہے
خاص بات یہ ہے کہ ہم کو زوال سے پہلے پہنچنا ہوتا ہے، اس لئے دس بجے نکلتے ہیں، لیکن ظہر عصر کا وقت ختم ہونے سے پہلے ہی واپس آجاتے ہیں، تین بجے تک گھر واپس آجاتے ہیں، نماز لکھنؤ میں ہی پڑھتے ہیں
نماز پوری ہونا چاہئیے یا قصر
پلیز جواب دیں۔


جواب :


باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركن
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
شکریہ


جیسا کہ آپ نے اشارہ کیا کہ سفر میں نماز نہیں پڑھتے ہیں اور نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے گھر واپس لوٹ آتے ہیں تو اس صورت میں پوری نماز پڑھیں


والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ- شعبئہ سوالات قم / ایران


27 / محرم / 1447ھ.ق

رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل

subscribe us on YouTube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen