roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب مونس رضا صاحب (ورانسی - یوپی)
ذوالجناح کے اوپر کا نیبو جو لوگ لے کر منت مانگتے ہیں اس کے بعد وہ نیبو کا کیا کرنا چاہئے ؟
جواب :
باسمه تعالى
يا صاحب الزمان ادركنا
سلام عليكم
بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ لوگ عزا کے دنوں میں امام حسین (علیہ السلام) وغیرہ کے علامتی تابوت یا حضرت علی اصغر (علیہ السلام) کے جھولے یا علم یا علامتی ذوالجناح پر حاجات اور مرادیں پوری ہونے کے لئے پھل اور نیبو یا دیگر خوردنی اشیاء چڑھاتے ہیں یا رکھتے ہیں
ان چیزوں کا کیا کیا جائے ؟
ان کو عزاداران حسینی کے درمیان تقسیم کر دیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ "دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
17 / صفر / 1447 ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment