امور میں کشادگی، مشکلات اور غموں کو دور کرنے اور جیل سے رہائی کے لئے امام جواد علیہ السلام کی سکھائی ہوئی دعا - Edaara-e-darul itrat
Labbaik Ya Khomeini ya Labbaik Ya Khamenei kahna kaiysa hai ?

Thursday, October 9, 2025

امور میں کشادگی، مشکلات اور غموں کو دور کرنے اور جیل سے رہائی کے لئے امام جواد علیہ السلام کی سکھائی ہوئی دعا

roman urdu me padhne ke liae click here


باسمہ جلت اسمائہ
یاصاحب الزمان ادرکنا


امور میں کشادگی، مشکلات اور غموں کو دور کرنے اور جیل سے رہائی کے لئے امام جواد علیہ السلام کی سکھائی ہوئی دعا


 يَا مَنْ يَكْفِي مِنْ كُلِّ شَيْ‌ءٍ وَ لَا يَكْفِي مِنْهُ شَيْ‌ءٌ اِكْفِنِي مَا أَهَمَّنِي مِمَّا أَنَا فِيهِ


اس کا معنی و مطلب :


اے خدا جو ہر چیز سے بےنیاز ہے اور کوئی چیز اس سے بےنیاز نہیں ہے (یعنی سب خدا کے محتاج ہیں) اس چیز میں میری مدد فرما جس نے مجھے غمگین اور پریشان کر رکھا ہے


واضح رہے کہ اس دعا کو پابندی سے ہمیشہ پڑھیں ، مختصر ہے زبانی یاد کر سکتے ہیں


اصول کافی جلد 2 ص 560


سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ "دارالعترت"


16 / ربیع الثانی / 1447ھ.ق

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen