سہم امام کی رقم کسی مومن کو بطور قرض دینے کا حکم - Edaara-e-darul itrat
Jism par tel lagaane ke fawaa'aed | Lagaane ke auqaat | Ketni baar lagaa'aen aur kaun sa tel lagaa'aen ?

Saturday, October 4, 2025

سہم امام کی رقم کسی مومن کو بطور قرض دینے کا حکم

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : +91999851...


سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انشاء اللہ آپ خیریت سے ہوں گے 🤲


ایک مومن بھائی نے مجھ سے سوال پوچھا ہے اور اس کا جواب طلب کیا ہے
سوال ایک مومن بھائی کے پاس خمس کی کچھ رقم تھی جس سے سہم سادات حقدار تک پہونچ گیا ہے سہم امام ان کے پاس ہے۔ ان کے ایک دوست نے اس رقم کو بزنس کے لئے بطور قرض مانگا ہے ایک سال کے لئے وہ رقم خمس کی معین تاریخ پر لوٹا دیں گے تو کیا وہ مومن بھائی وہ سہم امام انہیں استعمال کے لئے دے سکتا ہے یا نہیں ؟


آقا سیستانی صاحب کے مقلد ہیں 🙏


جواب :


باسمہ تعالی
علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
یاصاحب الزمان ادرکنا
الحمد للہ


اگر سود کی شرط نہ لگائی جائے تو مومن کو دینے میں کوئی حرج نہیں ہے


والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران


11 / ربیع الثانی / 1447ھ.ق

رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen