زنا کا حمل ساقط کرنے کا حکم - Edaara-e-darul itrat
Imaam E Zamaana (atfs) ke mota'alliq sawaalo jawaab wa mofid jaankaari

Sunday, February 1, 2026

زنا کا حمل ساقط کرنے کا حکم

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : خواہر گرامی


السلام علیکم


میری ایک دوست ہے بہت اچھی ہے میں اچھے سے جانتی ہوں اسے کالج میں اس کے ماسٹر نے اس کا ریپ کیا اور وہ حاملہ ہو گئی ابھی 2.5 یا 3 ماہ کا ہوا ہوگا۔ تو وہ جنین کا قتل کر سکتی ہے کیونکہ اگر نہیں کرے تو لائف خراب ہوگی اسکی بہت پریشان ہے وہ کیا کریے۔


تقلید : آیت اللہ خامنہ ای


جواب :


باسمہ تعالی
یاصاحب الزمان ادرکنا
علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ


پوچھی گئی صورت میں اسقاط حمل شرعا ناجائز و حرام ہے چاہے وہ حمل زنا کے نتیجے میں ہی کیوں نہ ہو


نیچے دی گئی سرخی دبا کر ویڈیو دیکھنا مفید ہے انشاءالله



والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " شعبئہ سوالات قم / ایران


10 / رجب / 1447 ھ.ق

روز ولادت باسعادت جواد الائمہ، باب المراد حضرت امام تقی (علیہ السلام)

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen