roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +91 99985...
سلام عليكم و رحمةالله و بركاته
سوال ...ایک جو آؤٹ آف انڈیا بزنس کی وجہ سے سفر کرتا ہے ایک مہینے میں تین سے چار مرتبہ
- انڈیا میں تین روز رہتا ہے اور تین سے چار روز دبئی یا افریقہ رہتا ہے
- سفر کے درمیان تین روز سے چار روز کا فاصلہ رہتا ہے
- انڈیا سے دبئی کا فاصلہ 3000 کلو میٹر، انڈیا سے افریقہ کا فاصلہ 6000 کلو میٹر تقریبا
ان ملکوں کا ریسیڈنٹ نہیں ہے
تو ان صورتوں میں نماز کا حکم کیا ہے ہمیشہ قصر پڑھے یا باہر بھی پوری پڑھے اور روزہ کا حکم کیا ہے
تقلید : آیت اللہ سیستانی صاحب حفظه الله کی
شکریہ
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
ان سفروں میں تاجر صاحب کی نماز پوری ہے اور روزہ صحیح ہے
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران
17 / رمضان المبارک / 1445ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment