roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : خواہر گرامی
السلام علیکم
کیا غسل کے لئے جب سر پر پانی ڈالا جاتا ہے تو جیسے ہم پہلے شیمپو لگا لیں پھر بنا دھوئے غسل کی نیت سے شیمپو بھی دھو لیں اور ساتھ ساتھ غسل کی بھی نیت کر لیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟؟
میرا نام ای.ٹی.سی شو نہ کیجیئے گا
جواب :
باسمه تعالى
يا صاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
اگر نیت صرف غسل کی ہو تو کوئی حرج نہیں
دی گئی سرخی دبا کر جواب کا پڑھنا مفید ہے انشاءالله
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ "دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
18 / صفر / 1447 ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل



No comments:
Comment