roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب بریر رضا صاحب
اگر بندہ عمرہ کے لیئےگیا ہو 15 ڈیز کے لیئے 5 ڈیز مکہ، 5 ڈیز مدینہ 5 ڈیز ریاض تو روزہ فرض ہے کیا ؟
Regards,
BURAIR RAZA | burairra...@gmail.com
جواب :
باسمه تعالى
يا صاحب الزمان ادركنا
سلام عليكم
تینوں جگہ روزہ نہیں رکھ سکتا، جائز نہیں ہے کیونکہ تینوں شہروں میں اس بندے کا دس دن سے کم رہنے کا ارادہ ہے، وہ شخص اس مقامات پر قیام کے دوران شرعا مسافر ہے
واضح رہے کہ رمضان کے مہینے میں حاجت کے وہ تین روزے بھی نہیں رکھ سکتا جو مدینہ طیبہ میں رکھے جاتے ہیں
اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ لیں اور سرخی دبائیں
- Mosaafir ke mota'aliq roza ke masaa'ael | keya mosaafir makke wa madine me roza rakh sakta hai ?
kahaan namaaz puri ya qasr padh sakte hain | madine me haajat ke liae roza rakhna
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
11 / رمضان المبارک / 1445ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment